9 مارچ، 2018، 8:25 PM

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی خبـررساں ایجنسی سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 24 سالہ فلسطینی جوان محمد زین الجعبری کو شہید کردیا۔ الجعبری اس سے قبل اسرائيل فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جو اسپتال پہنچنے کے بعد شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کا خون بہانے میں سعودی عرب بھی برابر کا شریک ہے۔ کیونکہ امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ اور سعودی عرب کا فلسطین، یمن، لیبیا، عراق اور شام میں مسلمانوں کا ناحق خون بہانے کے سلسلے میں مشترکہ تعاون جاری ہے۔

News ID 1879263

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha